پیرِ ہرات شیخ الاسلام حضرت خواجہ عبداللہ انصاریؒ
میزبانِ رسول حضرت ابوایوب انصاریؓ کی آٹھویں پشت میں ایک زبردست صوفی شاعر اور عالم دین پیدا ہوئے،جن کا شمار آج وسطی ایشیاء کی محترم ترین شخصیتوں اور فارسی ادب کے بہترین اہل قلم میں ہوتا ہے اور جو علمی اور مذہبی دنیا میں پیر ہرات شیخ الاسلام خواجہ عبداللہ انصاری کے نام سے مشہور ہیں۔برصغیر پاک و ہند کے چند علمی و روحانی خاندانوں کا تعلق خواجہ عبداللہ انصاری کے نسب سے ہے۔ ان سبھی گھرانوں میں وقت کے ایک سے بڑھ کر ایک علماء، صوفیہ، اطباء ، محدث و مفکر، داعی و مبلغ حضرات تشریف لائے اور ان حضرات سے علم و عرفان کی وہ شعاعیں پھوٹیں کہ آج صدیاں گزرجانے کے بعد بھی وہ رمق اسی انداز میں قائم و دائم نظر آتی ہے۔
Khwaja Abdullah Ansari
===================================`
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں