Read Online
Roohani Digest : December 2024
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe to Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe to Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Months)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Months)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
- مسلمان سائنس دان (8)
- دورانِ خون کے حقائق کے اولین عالم، بلڈپریشر پر نمک کے اثرات کے دریافت کنندہ، انسانی اناٹومی اور فزیالوجی کے شارح،
- عرب کے جالینوس اور ابنِ سینا ثانی، بیماریوں کی تشخیص و علاج کے لیے تجرباتی مشاہدات اور منظم طریقہ کار فراہم کرنے والے....
- علاءُ الدین علی بن ابی حزم ابن النفیس
- پریشر تکنیک :
- لمس کے ذریعے امراض سے شفایابی کا قدرتی طریقہ....Accupressure
- پریشر تکنیک کے ذریعے شفایابی کے عمل کا دورانیہ مرض کی نوعیت اور مریض کی ہیلنگ پاور پر منحصر ہے۔ اس طریقہ علاج کی خاصیت یہ ہے کہ مریض تھوڑی سی تربیت کے بعد اسے خود بھی کرسکتا ہے۔
- پُراسرار بندے : ایڈگرکیسی...(قسط 15):
- خوابوں کے ذریعہ علاج اور ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشان دہی کرنے والے، ماورائی صلاحیتوں کے حامل، ایک پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayce کا تذکرہ ، جس نے امریکا میں پراسرار علوم سے متعلق یونیورسٹیاں قائم کیں۔
- کاروانِ طریقت :
- حضرت سلطان باہوؒ، مولانا جلال الدین رومیؒ، امام غزالی، بدرالدین اسحاق، شیخ عبدالقدوس گنگوہی، حامد قاری سہروردی لاہوری، خواجہ باقی باللہ، پیر امیر شاہ بھیروی، غلام حیدر شاہ جلال پوری، بابا سید کمال شاہ کیتھلی، شاہ الحمید قادر ولی گنج سوائی، خواجہ حسین سواگ، صدر الدین مخدوم راجن قتال کا تذکرہ
- صدائےجرس:کائنات میں موجود ہرشے کی بنیاد علم ہے.... خواجہ شمس الدین عظیمی
- کاروانِطریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے........
- لمس: ایک عام آدمی کے مسائل کی کہانی......... ایم مُبین
- صاحبِ حال کون ہوتا ہے؟: آج کا صاحبِ حال کون ہے؟.....واصف علی واصف
- ویل وشنگ: دکھ اور تکلیف میں مبتلا لوگوں کے لیے Well Wish کیجیے۔ اشفاق احمد
- آپ بیتی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ....
- حیرت کدہ:نادیدہ مخلوق....!ایک حیرت انگیز واقعہ............ محمد فہیم
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 38)....
- جامن کا درخت:اس کا پھل ، پھول، چھال اور پتّے مختلف امراض میں استعمال ہوتے ہیں۔
- چھوٹے بچوں کو ٹھنڈے موسم سے محفوظ رکھیے.... راشدہ عفت میموریل
- ہیلتھ اَپ ڈیٹ: معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر....
- کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی یکسوئی اور پرسکون نیند میں اضافہ کے لیے مراقبہ سے مدد...
- قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَرَضَ اور حَرْف کے معنی اور تشریح ....ادارہ
- دُعاؤں سے علاج:دفتر،دکان اور مکان کے مسائل کےلیے وظائف اور دعائیں
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- آمدنی میں اضافہ کے لیے ایک وظیفہ!
- بیٹیوں کی شادی!عمر گزرتی جارہی ہے
- اولاد پر بندش کیسے دور ہوگی....؟
- ساس کا مخالفت بھرا رویہ
- وظائف کی زیادتی مناسب ہے....؟
- لڑاکا بیوی!
- زیادہ منافع کی لالچ
- حاسدوں کی طرف سے شادی میں رکاوٹیں
- احساسِ کمتری سے نجات کیسے ملے....؟
- ساس اور شوہر کے تکلیف دہ رویہ سے جان کیسے چھوٹے؟
- پڑھائی میں دل لگنے ، امتحان میں کامیابی کے لیے دعا
- بیٹا بداخلاق ہے....
- Fear, Anxiety, and Depression
- Stubbornness of My Mother
- Husband’s Affair
- How to get rid of Addiction?
- Evil Eye or Envy?
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں