Read Online
Roohani Digest : September 2023
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
- مکتوباتِ نبوی :پیغمبر اسلام کی جانب سے حکمرانوں کو سلامتی و امن کی دعوت....تعلیمات نبوی کی بدولت علمی و روحانی اور اخلاقی اعتبار سے ایک ایسا معاشرہ وجود میں آگیا جہاں رحموشفقت، نیکی و ہمدردی، حقوق کی ادائی، امن وسلامتی ، رواداری اور انصاف قائم تھا۔-
- خطبہ حجۃ الوداع :حقوق ِ انسانی کا اولین چارٹر ....یہ خطبہ تاریخِ انسانیت میں حقوقِ انسانی، پہلا اور جامع منشور ہے۔ -
- محسنِ انسانیت کے خواتین پر احسانات :خواتین کو عطا کردہ حقوق و احترام ....یہ دینِ اسلام ہی ہے جس نے دنیا کو انسانیت کے احترام کا درس دیتے ہوئے عورت کو پہلی بار حقوق عطا فرمائے۔ ان میں سے کئی حقوق رواں صدی تک بھی یورپی خواتین کو حاصل نہیں تھے۔ -
- عہدِ نبوی کا نظام ِ تعلیم :دورِ نبوی میں فروغِ علم کے اقدامات....مسلمانوں کے علمی وسائنسی کارنامے معلم اعظمﷺ کے فیضان کا نتیجہ تھے۔ نبی کریم نے فروغِ علم کے لیے کئی عملی اقدمات فرمائے۔ ڈاکٹر حمید اللہ -
- حضرت داتا گنج بخشؒ، میاں میر ؒ، قطب الدین بختیار کاکیؒ، صابر کلیریؒ اور توکل شاہ انبالوی ؒ، کا تذکرہ…
- صدائے جرس:مومن ہشاش بشاش اور متبسم رہتا ہے..... خواجہ شمس الدین عظیمی
- سلسلہ عظیمیہ کی تعلیماتـ:جذبات پر کنٹرول اور تعمیر شخصیت ...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- عشق و خدمت کا استعارہ: مرکزی مراقبہ ہال کے ناظم الامور کامران باسط....
- مذہب اور جدید چیلنج:وحید الدین خاں کی تصنیف ، اس ماہ کی کتاب....
- کاروان ِطریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے........
- شرح لوح و قلم:قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی تشریح ایک نئے اندازمیں....خواجہ شمس الدین عظیمی
- صوفی بزرگـحضرت بابا کریم بخشؒ :حیات و تعلیمات..سہیل احمد عظیمی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 23)....
- رکھیے اپنے دل کا خیال ....عالمی یومِ قلب کے موقع پر مضمون ....
- کئی امراض میں مفید قدرتی جڑی بوٹیاں...راشدہ عفت میموریل
- کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم طبی افادیات بھی رکھتی ہیں .
- کیفیاتـِ مراقبہ :کرب، مایوسی اور ذہنی تناؤ سے نجات کے لیے مراقبہ سے مدد ...
- بزرگانِ دین کے تجویز کردہ وظائف: رزق میں برکت اور تنگ دستی سے نجات ....
- قرآنی انسائیکلوپیڈیا....عربی لفظ حبك/حبل کے معنی و مفہوم اور تشریح ... ادارہ
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلاتـ کا حل :اسم الٰہیہ العفو الرؤوف کی تاثیر ... ادارہ
- دُعاؤں سے علاج:مشکلات سے نجات اور مسائل کے حل کے لیے دُعائیں ...
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض ، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی صدائے جرس:انسانی طرزفکر کے ود رُخ تعمیر اور تخریب ......
- پامسٹری اور دیگر علوم
- بیوی سارا پیسہ میکے میں لٹا دیتی ہے
- جھگڑالو بہو کی باتیں
- بیٹی کا پڑھائی میں دھیان نہیں
- اولاد سے محروم بیٹے
- چاند سا بیٹا نظر کی وجہ سے بیمار
- وسائل میں اضافے کے لیے وظیفہ
- بدگمان اور شکی مزاج ماں!
- ازدواجی قربت کے وقت گھبراہٹ
- چرس اور گٹکے کی طلب سے نجات
- غربت سے چھٹکارے کے لیے ایک خاص وظیفہ
- مرے ہوئے لوگ خواب میں نظر آتے ہیں
- مزار پر گیارہ جمعرات تک حاضری کی کیا حقیقت ہے؟
- انٹرنیٹ اور موبائل فون کے منفی اثرات سے نجات کیسے؟
- ازدواجی قربت کے وقت شدید گھبراہٹ
- پڑھی لکھی، خوش شکل لڑکی کے رشتے میں پریشانی
- ساس، بہو اور نند بھاوج کے درمیان جھگڑوں سے نجات کا وظیفہ
- Coping with Anger and Harsh Attitudes:
- Beware of Evil Eye on Education!
- Deprived of Marital Rights by the Husband
- Wife is being provoked by Her Parents
- Respect From brothers and his wives.
- obstacle in marriage of the younger daughter
- Elder brother are quarreling at home.
- Disobedient and rude children
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں