Read Online
Roohani Digest : Roohani Digest 2024
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe to Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe to Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Months)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Months)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
- اوراقِ گم گشتہ (1)
- 1947ء سے پہلے کہا گیا بلند شہر کے شاعر محمد عظیم برخیاء سکندر آبادی کا شعری کلام....
- عکسِ عظیم:
- قلندر بابا اولیاء کی تحریروں کا عکس، نقشے اور اُن کی تشریح، سہیل احمد عظیمی کے قلم سے....
- کامیابی کا فارمولا.... جوئندہ یابِندہ بُود
- الہامی کتابوں میں بیان کردہ کامیابی کا فارمولا، اسے ہر دور کے فلسفیوں، داناؤں، مفکروں، صوفیوں اور سائنس دانوں نے اپن اپنے الفاظ میں بیان کیا ہے....
- قلندر بابا اولیاء بطور معالج
- قلندر بابا اولیاء کے تجویز کردہ اور ان کے ہاتھ سے لکھے ہوئے چند روحانی نسخے، طبی مجربات اور وظائف
- تعلیماتِ قلندر بابا اولیاء
- خدمتِ خلق اور خانقاہی نظام
- ہر ایک کو خوش کرنے میں اپنی توانائی ضایع نہ کیجیے
- بقا کا راستہ
- روحانی استاد
پریشر تکنیک.... لمس کے ذریعے امراض سے شفایابی کا قدرتی طریقہ....Accupressure - پریشر تکنیک کے ذریعے شفایابی کے عمل کا دورانیہ مرض کی نوعیت اور مریض کی ہیلنگ پاور پر منحصر ہے اس طریقہ علاج کی خاصیت یہ ہے کہ مریض تھوڑی سی تربیت کے بعد اسے خود بھی کرسکتا ہے۔
- کاروانِ طریقت :
- حضرت خواجہ معین الدین چشتی، سلطان سخی سرور، خواجہ دین محمد سیالوی، سید علی ترمذی پیر بابا بونیر، ولایت علی شاہ، امام ناصر الدین انصاری جالندھری ، حضرت عبدالوہاب اخوند پنجو بابا، حضرت شیخ کستیر گل رحمکار کاکاؒ اور واصف علی واصف کا تذکرہ
- صدائےجرس:روحانی سلاسل درحقیقت راستہ دروازہ اورشاہراہ ہیں .... خواجہ شمس الدین عظیمی
- توضیحات شرح لوح و قلم :قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- کاروانِ طریقت: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے....
- پریشر تکنیک: لمس کے ذریعے امراض سے شفایابی کا قدرتی طریقہ ...
- اداس چہرہ :جرمن ادب سے انتخاب شاہکار افسانہ.... ہنرخ بوئل
- آپ بیتی: آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ....
- حیرت کدہ:دکن کے جن! چند پُراسرار واقعات .... ڈاکٹر سید زاہد علی واسطی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 39).... ادارہ
- بچے کی ابتدائی ورزشیں .... راشدہ عفت میموریل
- ہیلتھ اَپ ڈیٹ: جذام کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر....
- سوہانجنا:سوہانجنا ایسا کرشماتی درخت ہے جس کا کوئی حصہ بے کار نہیں ۔
- کیفیاتِ مراقبہ: احساسِ محرومی، یکسوئی اور اعتماد میں کمی سے نجات کے لیے مراقبہ ....
- قرآنی انسائیکلو پیڈیا: عربی لفظ حَرَقَ کے معنی اور تشریح .... ادارہ
- دُعاؤں سے علاج : خود اعتمادی اور ذہنی یکسوئی کے لیے دعائیں اور وظائف....
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل.... ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- سگے بھائی نے نظریں پھیر لیں....
- شکوک اور وہم
- ایک مرد تین بیویاں۔ دو بچے
- سوکن نے زندگی اجیرن کردی ہے....
- محبوبہ کے روٹھ جانے سے شدید ڈپریشن!
- نشے کی لت اور تعلیم سے لاپرواہی!
- مزید اولاد کی خواہش....
- بالوں کو سفید ہونے سے روکنے کے لیے ایک مفید نسخہ
- بہو کے خراب رویے نے ہنستے بستے گھرانے کو اداس کردیا!
- Anxiety in the In-Laws’ House
- Cruel Mother-in-Law!
- Helpless Daughter-in-Law
- Relief from Job-Related Obstacles
- My Own Brother Turned Away…
- How to Overcome Fear?
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں