Read Online
Roohani Digest : October 2023
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
- مائنڈ پاور : سرجری کے بغیر شفا کیسے ہوئی.... دنیا کی ایسی شخصیات کا تذکرہ ، جنہوں نے مثبت سوچ کے ذریعے حیرت انگیز کارنامے کردکھائے اور سائنس دانوں کو حیران کرڈالا۔
- پُراسرار بندے :ایڈگر کیسی.... خوابوں کے ذریعہ علاج اور ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشاندہی کرنے والا ، ماورائی صلاحیتوں کا حامل ، ایک پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ ، جس نے امریکا میں پراسرار علوم سے متعلق یونیورسٹیاں قائم کیں۔
- ہسٹری کی مسٹری :اہرامِ مصر... ماضی کے کئی پوشیدہ راز اور پُر اسرار معمے ایسے ہیں جو مسٹری کی صورت اختیار کرگئے ہیں اور صدیوں سے انسانی عقل کے لیے حیرت کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
- فطرت سے قریب لائف اسٹائل - از: ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی - بیماریوں سے حفاظت .... صحت کی ضمانت ....
- بہت ساری قدرتی اشیاء قوت مدافعت میں اضافہ کے لیے بہت مفید ہیں، قوت ِمدافعت کو بہتر بناکر ہم کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
- حکمت و روحانیت کے حامل فہم و بصیرت کے ترجمان - واصف علی واصف : پاکستان میں جن علمی و ادبی شخصیات نے افارازم Aphorismیعنی زندگی کی سچائی اور حکمت پر مبنی اقوال اور فلسفیانہ، اخلاقی یا ادبی اصولوں کو مختصر اور جامع انداز میں پیش کیا ان میں ایک نام واصف علی واصف کا ہے۔
- زندگی کے سبق :کانچ کی برنی ... وقت کے صحیح استعمال اور کامیاب ، منظم اور پرسکون زندگی گزارنے کے لیے ایک اہم سبق آموز کہانی ۔
- صدائے جرس:انسان کی صلاحیتوں کی حد کہاں تک ہے؟.....خواجہ شمس الدین عظیمی
- پیکرِ ایثار و وفا : ....
- سلسلہ عظیمیہ کی تعلیمات کی تعلیماتـ:باہمی بھائی چارہ اور اخلاص کا فروغ ...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- شرح لوح و قلم:قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی تشریح ایک نئے اندازمیں....خواجہ شمس الدین عظیمی
- گیارہویں شریف کی حقیقت : غوث پاک ؒکا یومِ وصال گیارہ ربیع الثانی نہیں ....
- کاروانِطریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے........
- صوفی بزرگـ حضرت بابا کریم بخشؒ :حیات و تعلیمات ..سہیل احمد عظیمی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 24)....
- اپنے بچوں کو سمجھائیے بھی اور اُنہیں سمجھیے بھی ....والدین کے لیے مشورے .... بچوں کو زبردستی کھانا نہ کھلائیں :انہیں مناسب غذا چاہیے- راشدہ عفت میموریل
- کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم طبی افادیات بھی رکھتی ہیں .
- کیفیاتـِ مراقبہ :کرب، مایوسی اور ذہنی تناؤ سے نجات کے لیے مراقبہ سے مدد ...
- بزرگانِ دین کے تجویز کردہ وظائف: قرض سے نجات اور غیب سے اسباب کے لیے دعا ...
- قرآنی انسائیکلوپیڈیا....عربی لفظ حتیٰ ۔ حتم کے معنی و مفہوم اور تشریح ... ادارہ
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلاتـ کا حل :اسمائے الٰہیہ مالک المک ذوالجلال والکرام ...
- دُعاؤں سے علاج:مشکلات سے نجات اور مسائل کے حل کے لیے دُعائیں ...
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض ، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- ہنس مکھ بچے پر نظرِ بد
- بُری صحبت سے حفاظت !
- حاسدین کی نظر سے نجات
- شوہر باتیں بنانے میں ماہر
- ہونہار بچے کی تعلیم پر نظرِ بد
- سحر کے اثرات سے نجات
- سسرال میں پریشانیاں
- غربت اور بیٹیوں کی شادیاں
- والد کا سخت رویہ
- محبت کا نشہ
- جذباتی گھٹن کیسے ختم ہو....؟
- کاروبار میں بندش سے نجات کیسے ملے....؟
- ذہنی یکسوئی، صلاحیتوں میں اضافہ اور سکون کے لیے مراقبہ
- کیا غربت قسمت میں لکھی ہے....؟
- بےاولادی....شوہر کی توجہ چاہتی ہوں
- شادی کے بعد سے گھر میں جھگڑے ہی ہوتے ہیں
- خراب حالات کیسے ٹھیک ہوں گے....؟
- رزق میں تنگی سے چھٹکارے کے لیے خاص وظیفہ
- Quarrelsome Daughter-in-Law:
- Childless and Heirless Sons
- Intense Anxiety at the time of intimacy!
- Educated, Good-looking Girl, but not getting any marriage proposals.
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں