Read Online
Roohani Digest : January 2024
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
- باتیں قلندر بابا ؒ کی : سلسلہ عظیمیہ کے امام حضرت محمد عظیم برخیا قلندر بابا اولیاء کی شخصیت کے اعلیٰ اوصاف، طرزگفتگو اور ظاہری و معنوی زندگی کے چند پہلوؤں کا تذکرہ ..
- قلندر بابا اولیاءاور خوابوں کی تعبیر :قلندر بابا اولیاءکے قلم سے تحریر کردہ خوابوں کے رموز، استعارات اور تعبیرات کا عکس ..
- رباعیاتـ ِ قلندر بابا اولیاءؒ: اردو کے معروف شاعر اور نقاد پروفیسر نظیر صدیقی کے زاویہ نظر سے ....
- ملفوظاتـ ِ قلندر بابا ؒ: قلندر بابا اولیاءکی تعلیمات ہماری فکری تحریکات کو مثبت رخ دینے میں معاون ہیں۔ آپؒ کا فہم حاصل کرنے میں اقوال و ارشادات سے مدد مل سکتی ہے۔
- قلندر بابا اولیاءکی محفل میں :قلندر بابا اولیاءکی محافل و مجالس کا تذکرہ .. خواجہ شمس الدین عظیمی
- خوش گوار انسانی تعلقات کے بنیادی اصول: لوگوں سے اچھے تعلقات قائم کرنے کے لیے آسان اصول..قلندر بابا ؒکے ارشادات کی روشنی میں –
- شارٹ کٹ یا جدوجہد : کامیابی کے لیے کون سا راستہ اپنایا جائے؟
- یکسوئی کے ذریعے کامیابی حاصل کیجیے : کسی بھی فرد کی کامیابی کےلیے مستقل مزاجی اور یکسوئی لازمی ہے۔ یکسوئی حاصل ہوجانے سے اپنی توانائیوں کو بہترین انداز میں صرف کر کے مفید کاموں کی تکمیل کرسکتے ہیں۔
- نیکی اور بدی : نیکی اور بدی کو محسوس کرنے کا خودکار نظام ہمارے اندر موجود ہے۔ زندگی کے تجربات میں ضمیر کی انسپائریشن کو محسوس کیا جاسکتا ہے.... ماہرِ اقبالیات، صوفی منش دانش ور، شاعر اور نقاد : احمد جاوید
- صدائے جرس:وسائل کے لیے دعا کے ساتھ کوشش ضروری ہے . خواجہ شمس الدین عظیمی
- شرح لوح و قلم:قلندر بابا اولیاءکی تصنیف کی تشریح ایک نئے اندازمیں....خواجہ شمس الدین عظیمی
- سلسلہ عظیمیہ کی تعلیماتـ:خدمت خلق، سماجی قدریں اور حقوق ...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- پُراسرار بندے:ماورائی صلاحیتوں کے حامل ایڈگر کیسی کا تذکرہ ...
- کاروانِ طریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے........
- صوفی بزرگـحضرت بابا کریم بخشؒ :حیات و تعلیمات ..سہیل احمد عظیمی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 27)...
- بچوں کا خوف زدہ ہونا انہیں نفسیاتی مریض بنا سکتا ہے: بچے کی نفسیات .....
- دورانِ حمل مخصوص غذائیں :ماؤں کے لیے خصوصی تدابیر -راشدہ عفت میموریل
- شہد اور دار چینی سے موٹاپا اور گلے کی خرابی دور: کارآمد اور آزمودہ گھریلو نسخے....
- کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم طبی افادیات بھی رکھتی ہیں .
- کیفیات مراقبہ :ذہنی یکسوئی، خود اعتمادی اور قوت ارادی میں اضافہ کے لیے مراقبہ ...
- بزرگانِ دین کے تجویز کردہ وظائف: علم میں وسعت اور برکت کے لیے وظائف....ادارہ
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلاتـ کا حل :اسمائے الٰہیہ المانع، الضار اور النافع کی تاثیر ...
- قرآنی انسائیکلوپیڈیا....عربی لفظ حجۃ کے معنی و مفہوم اور تشریح .... ادارہ
- دُعاؤں سے علاج:منفی اور منتشر خیالات سے نجات کے لیے دُعائیں ...vvv
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض ، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی صدائے جرس:....بزرگوں کی دُعا، شفا، نصیحت اور عمل .... خواجہ شمس الدین عظیمی
- اچھا جیون ساتھی مل جائے....
- مکان راس نہیں آیا....
- بیگم شک کرتی ہیں....
- سب کچھ ہے مگر اولاد نہیں....
- اچھی ٹیچر بننا چاہتی ہوں....
- بھائی ذمہ دار ہوجائے....
- بیٹے کو نظر....
- پڑھتے ہوئے ٹینشن اور گھبراہٹ
- شادی میں رکاوٹ سے نجات....
- نامساعد حالات نے بیمار کرڈالا....
- ساس تنگ کرتی ہیں....
- اندھیرے سے ڈر لگتا ہے....
- تنگ دستی سے نجات....
- بےبرکتی کیسے دور ہو....؟
- حمل پر بندش
- نظر کی کم زوری
- شراب نوشی کی لَت کیسے ختم ہو....؟
- بیٹے نے بوڑھی ماں اور بیمار بہن کو گھر سے نکال دیا....
- Husband is Fraudulent man!
- A cruel-in-laws made sister
- suffer from depression۔
- When will my financial conditions improve?
- Psychological confusion and fear
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں