Read Online
Roohani Digest : December 2023
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
- ماہرِ اقبالیات، صوفی منش دانش ور، شاعر اور نقاد : احمد جاوید
- احمد جاوید کی اخلاق و اصلاحِ اعمال سے متعلق تین گراں قدر کتابیں.... اصلاحی باتیں، تربیتی مجالس اور ترکِ رزائل کا تذکرہ ....
- زندگی کے سبق :ہارڈ ورک یا اسمارٹ ورک .Hard Work VS Smart Work- پہلے یہ کہا جاتا تھا کہ ہارڈ ورک ہی سب کچھ ہے۔ اب پتہ چلا ہے کہ سمارٹ ورک کے بغیر ہارڈورک کچھ نہیں۔ زندگی اچھی گزارنی ہے تو ہارڈورک ضروری ہے ، لیکن زندگی میں اگر کامیابی بھی حاصل کرنی ہے تو سمارٹ ورک کرنا ہوگا۔-
- حوصلے اور بصیرت کی حامل ... سکینہ بی بی : پُرعزم، حوصلہ مند، بصیرت و حکمت کی حامل خاتون جو زندگی کی مشکل راہیں
- اللہ کے بھروسے بہت اعتماد کے ساتھ باوقار انداز میں طے کرتی ہیں–
- ہسٹری کی مسٹری : قدیم ٹیکنالوجی کے اسرار ، حیرت انگیز عجوبہ عمارات… سائنس اور عقل سے بعید ذہانت کے معمے اور انسانوں کی بنائی بہت سی ایسی غیرمعمولی تعمیرات جو اپنے اندر پُراسراریت چھپائے ہوئے ہیں۔
- مائنڈ پاور :مثبت سوچ کی ناقابلِ یقین طاقت .... برفانی طوفان کی لپیٹ میں آنے والا ایک کوہ پیما، جس نے اپنی مثبت سوچ اور قوت ارادی کے سہارے سخت سے سخت حالات میں بھی سروائیو کر کے سائنس دانوں کو حیران کرڈالا۔
- پُراسرار بندے :ایڈگر کیسی.... قسط 3 .... ماورائی صلاحیتوں کے حامل ، پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ ، جس نے امریکا میں پراسرار علوم سے متعلق یونیورسٹیاں قائم کیں–
- صدائے جرس:....بزرگوں کی دُعا، شفا، نصیحت اور عمل .... خواجہ شمس الدین عظیمی
- سلسلہ عظیمیہ کی تعلیماتـ:عفو و درگزر،عملی زندگی کے نکات ...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- شرح لوح و قلم:قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی تشریح ایک نئے اندازمیں....خواجہ شمس الدین عظیمی
- کاروانِ طریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے........
- صوفی بزرگـحضرت بابا کریم بخشؒ :حیات و تعلیمات ..سہیل احمد عظیمی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 26)....
- ڈایپر کا غیر صحت مندانہ استعمال :ماؤں کے لیے خصوصی تدابیر - راشدہ عفت میموریل
- کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم طبی افادیات بھی رکھتی ہیں ....
- کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی یکسوئی، خود اعتمادی اور نیند میں بہتری کے لیے مراقبہ سے مدد ...
- بزرگانِ دین کے تجویز کردہ وظائف: دعا کی قبولیت اور مستجاب الدعوات کے لیے وظائف
- قرآنی انسائیکلوپیڈیا....عربی لفظ حج کے معنی و مفہوم اور تشریح ... ادارہ
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلاتـ کا حل :اسمائے الٰہیہ الغنی اور المغنی کی تاثیر ...
- دُعاؤں سے علاج:مشکلات سے نجات اور مسائل کے حل کے لیے دُعائیں ...
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض ، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- فراڈیا مرد
- علیحدہ گھر کا مطالبہ کیوں....؟
- داماد کی بےجا فرمائشیں....
- لڑکوں کے رشتے نہیں مل رہے....
- نفسیاتی الجھنیں اور خوف
- نشے کی لَت کیسے ختم ہو....؟
- بہن بھائیوں میں دوریاں
- بےبرکتی سے نجات....خاص وظیفہ
- رشتے آتے ہیں مگر طے نہیں ہوتے....
- بندش کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہوتا جارہا ہے....
- ظالم سسرال نے ایک بہن کو ڈپریشن کا مریض بنادیا
- حاملہ خواتین کے لیے ....خاص وظیفہ
- سلیقہ مند، فرماں بردار بیٹی پر نظرِ بد....
- چہرے پر بڑھاپا....خوب صورتی کیسے لوٹے گی؟
- سارے ٹیسٹ کلیئر پھر بھی اولاد کی خوشیوں سے محروم
- Overcoming Disturbing Dreams and Nightmares
- Stubborn and bad-tempered Son
- Why do Men have Extra marital affairs?
- Negative Effect of Evil Eye on a Bright Student
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں