Read Online
Roohani Digest : November 2023
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
- اہرام ، قدیم ٹیکنالوجی جدید دور میں : اہرام کے حیرت انگیز کرشماتی اثرات کے پیش نظر موجودہ دور میں دنیا کے مختلف خطوں میں اہرام کی طرز کی عمارات بنائی جارہی ہیں۔
- مائنڈ پاور :مثبت سوچ کی ناقابلِ طاقت کے ذریعہ کینسر سے شفا .... امریکی ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ اس کے پاس صرف چھ ماہ کا وقت ہے لیکن مثبت سوچ کے ذریعے اس نے کینسر سے شفا حاصل کی اور سو سال کی عمر پا کر سائنس دانوں کو حیران کرڈالا۔
- پُراسرار بندے :ایڈگر کیسی.... قسط 2 - خوابوں کے ذریعہ علاج اور ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشاندہی کرنے والے، ماورائی صلاحیتوں کے حامل ، ایک پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ ، جس نے امریکا میں پراسرار علوم سے متعلق یونیورسٹیاں قائم کیں–
- روایات کی روشن کرنوں کے نئے زاویوں کے شناسا : اشفاق احمد
- ممتاز ادیب و افسانہ نگار، داستان گو اشفاق احمد کے ملفوظات کا مجموعہ ‘‘زاویہ’’ .... جو ہمارے سوچ کے انداز کو جھنجوڑتا ہے اور ہمیں فکر کے نئے زاویوں سے روشناس کراتا ہے
- زندگی کے سبق :ممکن اورنا ممکن کی سوچ ...
- اگر انسان کے ارادے امید اور حوصلے سے بھرپور ہوں اور کچھ کرنے کا جنون ہو تو ناممکنات سے ممکنات تک کے صحرا کو عبور کرنا دشوار نہیں ہوتا....
- شوگر :کنڑول کرنا مشکل نہیں ... معالج کے تجویز کردہ چند ایسے پھل جو ذیابیطس کے علاوہ انسان کی مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔
- صدائے جرس:جوئندہ پائندہ ....جو قدم بڑھاتا ہے وہ پا لیتا ہے.... خواجہ شمس الدین عظیمی
- سلسلہ عظیمیہ کی تعلیمات :نیکیوں کو برباد کرنے والے عوامل ...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- شرح لوح و قلم:قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی تشریح ایک نئے اندازمیں....خواجہ شمس الدین عظیمی
- کاروانِ طریقت: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے........
- صوفی بزرگ حضرت بابا کریم بخشؒ :حیات و تعلیمات ..سہیل احمد عظیمی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 25)....
- اپنے بچوں کو ٹھنڈ سے بچائیں :ماؤں کے لیے خصوصی تدابیر - راشدہ عفت میموریل
- کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم طبی افادیات بھی رکھتی ہیں .
- کیفیاتـِ مراقبہ :خوف، بےچینی اور احساسِ کمتری سے نجات .... مراقبہ سے مدد ...
- قرآنی انسائیکلوپیڈیا....عربی لفظ حثیثا /حجاب کے معنی و مفہوم اور تشریح ... ادارہ
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلاتـ کا حل :اسمائے الٰہیہ المقسط اور الجامع کی تاثیر ...
- بزرگانِ دین کے تجویز کردہ وظائف: ذہنی و نفسیاتی مسائل سے نجات کے لیے دعا ...
- دُعاؤں سے علاج:مشکلات سے نجات اور مسائل کے حل کے لیے دُعائیں ...
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض ، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- منفی سوچ اور غصہ پر کنٹرول
- ضدی اور بدمزاج بیٹا....
- شوہر کا افیئر....چھٹکارا کیسے ملے؟
- رومان پسند بوڑھا مرد....
- انٹرویو کے وقت گھبراہٹ
- جائیداد میں بیٹی کے حق سے انکار
- کیا پودوں کو بھی نظر لگ سکتی ہے؟
- بیٹی کے رشتے میں پریشانی کیسے دور ہو؟
- بیماریوں اور اور بُرے اثرات سے نجات
- شادی شدہ مرد غیر خواتین سے تعلق کیوں بناتے ہیں؟
- جادو ٹونے کی وجہ سے فصل خراب ہوجاتی ہے....
- ماں باپ کی باہمی لڑائیاں اولاد کے لیے کتنی مضر ہیں؟
- لڑکی کے ذہن میں برے خیالات،پڑھائی سے بےزاری
- نوجوان لڑکوں کو گمراہی سے کیسے بچایا جائے؟
- Skeptical and Pessimistic Mother!
- Protecting Child from the Evil Eye
- Meditation for Mental Harmony, Enhanced Abilities, Tranquility and relaxation
- Bad Economic Condition
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں