Read Online
Roohani Digest : August 2024
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe to Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe to Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Months)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Months)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
- مسلم سائنس دان (4)
- مسلمان سیاح اور جغرافیہ دان
- یہ مسلمان جغرافیہ دان اور سیاح ہی تھے جنہوں نے زمین اور سمند میں نئے نئے راستے دریافت کیے اور زمین کے ایک سرے سے دوسرے سے تک جاپہنچے۔ مڈغاسکر، فلپائن، آسٹریلیا، انٹارکٹیکا، جاپان اور امریکہ کی دریافت کا سہرا بھی مسلمانوں کے سرہے۔ یہی نہیں مسلمان مفکروں نے ہی سب سے پہلے دریائے نیل کے منبع، فوسلز اور برموداٹرائی اینگل کی نشاندہی کی۔
- مائنڈ سائنس :(5) - ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- انسان کو قدرت سے ملنے والی بے شمار صلاحیتوں کا علم ....
- مائنڈ سائنس کے ذریعے ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کو اپنی اور دوسروں کی بھلائی کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ یعنی صرف اپنا مفاد پیش نظر نہ رہے بلکہ اجتماعی مفاد کو اہمیت دی جائے ۔
- ہسٹری کی مسٹری : گم شدہ بر اعظم (Lost Continents) ..
- انسانی تاریخ کے کئی گوشے اور بہت سی نامعلوم تہذیبیں انسانی آنکھ سے اب بھی اوجھل ہیں۔ سمندر میں نئے جزیرہ کے ابھرنے اور کئی براعظموں کے غرقاب ہونے کے پیچھے وجہ کیا ہے۔
- پُراسرار بندے : ایڈگر کیسی...(قسط 11) :
- خوابوں کے ذریعہ علاج اور ماضی اور مستقبل کے واقعات کی نشان دہی کرنے والے ، ماورائی صلاحیتوں کے حامل ، ایک پراسرار بندے ایڈگر کیسی Edgar Cayceکا تذکرہ ، جس نے امریکا میں پراسرار علوم سے متعلق یونیورسٹیاں قائم کی۔ ،
- کاروانِ طریقت : باباتاج الدین ناگپوریؒ،داتا گنج بخشؒ، بابا بلھے شاہؒ، بہاءُالدین زکریا ملتانیؒ اور شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا تذکرہ
- صدائے جرس:پانی کی فطرت کے مطابق زندگی گزاری جائے .... خواجہ شمس الدین عظیمی
- توضیحات شرح لوح و قلم :قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی توضیح نئے اندازمیں..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- کاروانِ طریقتـ: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے........
- حیرت کدہ: سیتاپور کا جن۔انسانی روپ میں ایک پُراسرار کردار .... زاہد علی واسطی
- نصیحت :دنیا میں سب سے آسان کام نصیحت کرنا ہے...........واصف علی واصف
- آپ بیتی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ....
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 34)....
- نیم : ایگزیما، کھجلی، خارش اور کئی جلدی امراض کے لیے شفا بخش ہے....
- اپنے بچوں کو بیماریوں سے بچائیں....راشدہ عفت میموریل
- کچن کلینک :کچن میں استعمال ہونے والی کئی اشیاء اہم طبی افادیات بھی رکھتی ہیں
- کچن کاسمیٹکس!....سڈول جسم نکھری رنگت، نرم و ملائم جلد ....
- ہیلتھ اَپ ڈیٹ: پھیپھڑوں کے کینسر کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر....
- کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی یکسوئی اور پرسکون نیند میں اضافہ کے لیے مراقبہ سے مدد...
- قرآنی انسائیکلوپیڈیا:عربی لفظ حَرْث کے معنی اور تشریح ....
- دُعاؤں سے علاج:دفتر،دکان اور مکان کے مسائل کےلیے وظائف اور دعائیں
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- میرے شوہر بہت اچھے ہیں....
- تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا....
- کرائے دار گھر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے....
- گود بھر جائے....
- شوہر دوسری عورتوں کو دیکھتے ہیں....
- بیٹی کے رشتے میں مسلسل رکاوٹیں...
- میاں بیوی کے تعلقات پر بندش....
- رشتہ داروں کے شَر سے حفاظت کے لیے وظیفہ!
- محبوبہ کے روٹھ جانے سے شدید ڈپریشن....
- انجینئر بیٹے کو ملازمت نہیں مل رہی....
- برادری سے باہر شادی ....
- Haunted House
- Depression and Anxiety
- Desire for a Son
- Severe Anxiety During Work
- Husband's Intimacy with Another Woman
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں