ٹیلی پیتھی
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
TELEPATHY BOOK SAMPLE VERSION
ٹیلی پیتھی
قدیم تصورات اور سائنسی تحقیقات کی روشنی میں
ٹیلی پیتھی کیا ہے؟....
یہ ایک ایسا معمّا ہے جس کو جتنا زیادہ سمجھانے یا سمجھنے کی سعیٔ لاحاصل کی گئی یہ مزید اُلجھتا چلاگیا۔ جو حضرات اس علم کو واقعتا جانتے تھے اُنہوں نے اس کو اس لئے ظاہر نہیں کیا تاکہ کوئی غیر روحانی آدمی ان رموز کو نہ پڑھ سکے۔ لیکن اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ہر بات کے فاش ہونے کا ایک وقت مقرر ہے، جب یہ وقت آتا ہے تو اُس وقت وہ سب چیزیں پردہ عام پر آجاتی ہیں جو غیب میں چھپی ہوئی ہیں۔ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سائنس کی نت نئی ایجادات نے شعور کو اس حد تک بالغ کردیا کہ وہ باتیں جو پہلے سمجھ میں نہیں آتی تھیں یا شعورِ انسان اُن پر یقین کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا تھا، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دَور میں آسانی کے ساتھ ذہن نشین ہوجاتی ہیں۔
سن 1981ء میں لکھی گئی زیر نظر کتاب‘‘ٹیلی پیتھی سیکھیے ’’ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کے ان مضامین و اسباق اور واردات و کیفیات کا مجموعہ ہے جو روحانی ڈائجسٹ میں سال 1979ء سے 1981ء کے دوران سلسلہ وار شائع ہوئے ، روحانی ڈائجسٹ میں یہ سلسلۂ کتاب چھپنے کے بعد بھی جاری رہا ۔
دنیا بھر میں سائنسدان اور ریسرچرز نے ٹیلی پیتھی پر بے شمار تحقیقات کیں، ٹیلی پیتھی کے موضوع پر مضامین اور کتابیں شائع ہوئیں، یہ تحقیقات مضامین کی صورت میں وقتاً فوقتا ً روحانی ڈائجسٹ میں شایع ہوتی رہی ہیں۔
اس علمی ورثے کے فروغ کی ضرورت کے پیشِ نظر ، کتاب ٹیلی پیتھی کے ان اضافی صفحات میں ہم نے ٹیلی پیتھی کے موضوع پر شایع ہونے والی چند تحریریں جمع کی ہیں، صفحات کے لحاظ سے مختصر لیکن موضوع کے اعتبار سے جامع ہیں ۔یہ تحریریں دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ بھی ہیں۔ منشاء یہ ہے کہ موجودہ انفارمیشن کے ارتقا کے ساتھ میں بڑی ہوتی ہوئی نسل کوانسان کی اندرونی صلاحیتوں سے آگاہ کیا جائے ۔
- فہرست
- عالم تمام حلقۂ دامِ خیال ہے....
- خیال کی قوّت....
- اتفاق یا وجدان....
- ٹیلی پیتھی کے صحیح اورغلط تصّوارت
- توجہ اور یکسوئی
- ہم کیا دیکھ سکتے ہیں !
- ہم کیا سُن سکتے ہیں!
- ٹیلی پیتھی اور ہمارے اسلاف
- ٹیلی پیتھی اور کشف
- روحانی بزرگوں کی تشریح
- قلبی اور جذباتی ٹیلی پیتھی....
- ذہنی ہم آہنگی یا ٹیلی پیتھی....
- ماں اور ٹیلی پیتھی....
- جڑواں لوگوں میں ٹیلی پیتھی
- محبت اور ٹیلی پیتھی
- ماورائی قوتوں کا ادراک
- ٹیلی پیتھی پر کی جانے والی تحقیقات
- ٹیلی پیتھی پر تجربات
- ٹیلی پیتھی کے حامل چند افراد
- ٹیلی پیتھی بذریعہ مشینی آلات
- ممکنہ ا ستعمالات اور مقاصد
- مشینی ٹیلی پیتھی کے تجربات
- مشینی ٹیلی پیتھی کے آلات
- ٹیلی پیتھی کی سائنس
- شعور اور خیال کی کوانٹم میکانیات
- نیورو انجینئرنگ
- دماغ اور کمپیوٹر کے درمیان رابطہ
- مائینڈ لِنک
- دماغکا دوسرے دماغ سے رابطہ
- انسانی دماغ سے پیغامات کی ترسیل
- ٹیلی پیتھی سیکھیے - خواجہ شمس الدین عظیمی
- پیش لفظ
- ٹیلی پیتھی کیا ہے....؟
- نظر کا قانون
- ٹائم اینڈ اسپیس
- کہکشانی نظام
- حضرت سلیمان ؑکا دربار
- خیالات کے تبادلہ کا قانون
- خیال اور زندگی
- ارتکازِ توجہ
- ٹیلی پیتھی کا پہلا سبق
- مٹھاس اور نمک
- آئینہ بینی
- ٹیلی پیتھی اور سانس کی مشقیں
- ٹیلی پیتھی کا دوسرا سبق
- قبر میں پیر
- انسان، فرشتے اور جنّات
- ایک انسان ہزاروں جسم
- شیر کی عقیدت
- لہروں کے ردّ و بدل کا قانون
- دماغی کشمکش
- ٹیلی پیتھی کا تیسرا سبق
- سائنس کا عقیدہ
- درخت بھی گفتگو کرتے ہیں
- باطنی آنکھ
- تصّور کی صحیح تعریف
- ٹیلی پیتھی کا چوتھا سبق
- عناصر
- انٹینا (ANTENNA)
- قانونِ فطرت
- ٹیلی پیتھی کا پانچواں سبق
- ٹیلی پیتھی کاچھٹا سبق
- قید و بند کی حالت
- سانس کی مشق
- اوقات ِ مشق
- سانس لینے کی تعداد
- خصوصی تاکید
- ٹیلی پیتھی کاساتواںسبق
- سانس کی مشق
- اوقات ِ مشق
- سانس لینے کی تعداد
- ٹیلی پیتھی کے ذریعہ تصرف کا طریقہ
- فارمولا
- ٹیلی پیتھی سے کینسر کا علاج
- ٹیلی پیتھی کا آٹھواں سبق
- سانس کی مشق
- اوقات ِ مشق
- سانس لینے کی تعداد
- دماغ ایک درخت
- کیفیات و واردات
- فرشتے
- نیند کی دیوی
- نور میں ڈوبی ہوئی کائنات
- تیسری آنکھ
- ڈُوب ڈوب کر اُبھرنا
- نورانی بادل
- نور کی بارش
- چراغ اور موم بتی
- جھاڑو اور کمزور شخص
- آگ کی لپٹ
- احساسِ کمتری سے نجات
- ہدایت
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں