Adaad Boltey Hain
(Numeorogy Book)
علم الاعداد Numerology پر روحانی ڈائجسٹ میں شایع ہونے والا سلسلہ
اعداد بولتے ہیں
علم الاعداد کیا ہے؟
اس میں کوئی سچائی پائی جاتی ہے یا نہیں؟
کیا اعداد کا انسانی زندگی پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
یہ وہ سوالات ہیں جو علم الاعداد کا تجسس رکھنے والے بعض ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
علم الاعداد کا شمار دنیا کے چند قدیم ترین علوم میں کیا جاتا ہے اور آج بھی اس کا شمار مخفی علوم میں کیا جاتا ہے۔
اوداد بولتے ہیں
اس کتاب میں
اعداد کی سائنس
علم الاعداد کی تاریخِ
عربی علم الاعداد : حساب الجمل
انگریزی علم الاعداد : Numerology
لکی نمبرLucky Number
عدد 1: مستقل مزاج لوگوں کا عدد
عدد 2: محبت و رحمت کے حامل افراد کا عدد
عدد 3: کامیابی کی جانب گامزن افراد کا عدد
عدد 4: پُر اعتماد لوگوں کا عدد
عدد 5: زند ہ دل افراد کا عدد
عدد 6: فطرت کے پرستاروں کا عدد
عدد 7: وجدانی صلاحیتوں کا حامل عدد
عدد 8: توکل کرنے والوں کا عدد
عدد 9: پُر جوش افراد کا عدد
9 کی انگوٹھی: جسمانی اور روحانی صلاحیتوں کے لیے 9 کی انگوٹھی
علم اعداد اور اسماء الحسنیٰ:مشترکہ اعداد کے مطابق اسمائے الٰیہ کا ورد
علم اعداد اور بچوں نام: علم الاعداد کے مطابق نام
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں