فروری 2022ء (شمارہ 519)
Author -
Roohani Digest
1:56 PM
روحانی ڈائجسٹ فروری 2022ء کا سرورق
Read Online
February 2022
ISHQ Special Edition
Roohani Digest February 2022
صدائے جرس: علم طریقت کے لیے عشق بے حد ضروری ہے ...خواجہ شمس الدین عظیمی
40 اصول عشق کے :استاد شمس تبریز اپنے شاگرد مولانا رومی کو رموز عشق سے آگاہ کرتے ہیں ...
عشق کیا ہے؟.... پسند، کشش، چاہت ، انسیت، پیار، محبت اور عشق میں کیا فرق ہے –
کشتگانِ عشق: عشق کی دولت سے معمور، عشق کے رنگ میں رنگی چند ہستیوں کا تذکرہ–
محبت کی سائنس : محبت اور مجازی عشق کے تشریح علم حیاتیات اور علم کیمیا کی روشنی میں ....
رموزِ عشق:عشق کے متعلق فلسفیوں، ادیبوں، عالموں اور صوفیائے کرام کی تشریحات ....
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں: میاں بیوی کے درمیان محبت و مسرت کے پانچ اصول ....
اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 4).... ادارہ
ہماری زندگی اور شخصیت پر نام کے اثرات:اسلام میں نام رکھنے کی اہمیت ؟.... زویا علی
انسانوں کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: جسمانی اشاروں اور زاویوں کی باڈی لینگویج ....ہرمیس
فیشل یوگا : جھریوں سے پاک خوبصورت جواں جلد پانے کے لیے یوگا مشقیں..
ریکی : ریکی کے ذریعے امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے ....
بچوں میں گلے کی خراش کو نظر انداز مت کیجیے :احتیاطی تدابیر....راشدہ عفت میموریل
وٹامنز کا استعمال کیجیے اور بیماریاں بھگائیے !....
میتھی .... دل کے امراض اور ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں معاون ہے ....
کاجو کھائیے ڈپریشن سے محفوظ رہیے ! کاجو ، ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار ہے ...
گھر کا معالج .... جلدی امراض کے حفاظت کے لیے مشورے ....
بلیک ہیڈز ! گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے بلیک ہیڈز سے نجات پانا مشکل نہیں !
کچن کاسمیٹکس : جلد کی صفائی کے لیے ہربل اسکرب گھر پر بآسانی تیار کیجیے ....عارفہ خان
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں .... محمد نبیل عباسی
قوس ِ قزح ...قارئین کی پسندیدہ تحریریں، شاعری، اقوال اور اقتباسات...
اصلاحِ زبان: بعض الفاظ میں زبر زیر پیش کا غلط استعمال رائج ہے ....
مراقبہ:نارنجی، سبز ، سرخ ، جامنی اور گلابی روشنی ....خواجہ شمس الدین عظیمی
کیفیاتِ مراقبہ: ذہنی یکسوئی اور قوی حافظہ کے لیے مراقبہ سے مدد....
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: لفظ جن/جان کے معنی اور تشریح ....
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ العلی الکبیر الحفیظ کی تاثیر ....
نظر بد اور شر سے حفاظت :زمین، فصل اور باغات پر نظر بد ....ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
دعاؤں سے علاج : حقوق، وراثت اور قانونی مسائل کے لیے دعائیں ....
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
چھوٹی بہن بہت بدتمیز ہوگئی
برادری سے باہر شادی کرنا جرم ہے....؟
احساسِ کمتری۔ شادی کے نام سے گھبراہٹ
کاروبار چل جائے....
عجیب و غریب، پُراسرار آوازیں!
سسرال والوں نے جینا دوبھر کر رکھا ہے....
تعلق ٹوٹ جانے پر شدید ڈپریشن!
شادی کو چار سال ہوئے، اب تک اولاد سے محروم ہوں
اکلوتی بیٹی کے رشتے میں پریشانی....
شوہر کے سر پر دوسری عورت کا بھوت سوار ہے
بھائیوں نے وراثت سے بےدخل کردیا!
بچے کی گردن نہیں ٹھہرتی!
انگلینڈ میں لڑکے سے نکاح!
لڑکیوں جیسی چال....
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں