Read Online
Roohani Digest : February 2023
قلندر بابا اولیاءؒ نمبر کی مناسبت سے خصوصی مضامین
- روحانیتـ سوسائٹی کے لیے کیوں ضروری ہے....؟ - سوسائٹی میں بہتری کا عمل فرد سے شروع ہوتا ہے اور جب بہتری کا عمل افراد سے سوسائٹی تک پہنچتا ہے تو یہ ترقی زیادہ مستحکم اور دیرپا ہوتی ہے۔
- وقتـ : سائنس، کوانٹم فزکس اور روحانی علوم کی روشنی میں - روحانی مفکر محمد عظیم برخیاء نے حقیقت کے متلاشی حضرات و خواتین کےلیے زمان و مکان Time & Space سے متعلق آگہی کے کئی در وا کیے ہیں۔
- سرمد غم عشق بوالہوس راندہند - قلندر بابا اولیاء کی تشریح کے مطابق اللہ تعالٰی کی قربت ان لوگوں کے حصے میں آتی ہے جو محض اللہ کی رضا کے لیے مخلوقِ خدا کی خدمت کرتے ہیں۔
- بچہ بن جاؤ… - حضرت قلندر بابا اولیاء نے سالکین طریقت کو اللہ کے دوست بننے کا آسان طریقہ بتایا ہے آپ فرماتے ہیں کہ اللہ سے دوستی کرنا چاہتے ہو تو اپنے اندر بچوں کے اوصاف پیدا کرو....
- مراقبہ ہال : سلسلہ عظیمیہ کے زیر انتظام قائم تربیت اور تعلیم کے مراکز ....
- عشق ِ مجازی سے عشق حقیقی تک :سلسلہ عظیمیہ کے ایک صاحبِ دل بزرگ ڈاکٹر عبدالقادر عظیمی صاحب کی سچی داستان ....
- شرح لوح و قلم :قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی تشریح ایک نئے انداز میں ...خواجہ شمس الدین عظیمی
- سلسلہ عظیمیہ کی تعلیمات : علم نافع، علم حصولی ، علم حضوری ....ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- صدائے جرس: فرمایا قلندر بابا اولیاء ؒ نے ...خواجہ شمس الدین عظیمی
- صوفی بزرگـحضرت بابا کریم بخشؒ :حیات و تعلیماتl.. سہیل احمد عظیمی
- نام ، ہماری زندگی اور شخصیت :برج حوت کےتحت پیدا ہونے والوں کے نام ...زویا علی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 16)....
- آفس ورکز :طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیر متحرک زندگی مختصر ہوسکتی ہے .......
- غذائیں جو کینسر سے بچائیں....بعض غذاؤں میں شفا بخش اجزاء پائے جاتے ہیں …
- چٹـپٹی غذائیںصحتـکے لیے مضر ....جنک فوڈ کا استعمال خطرناک ہے …
- بچے کی ابتدائی ورزش ، آپ کا بچہ کب کیا کرتا ہے....راشدہ عفت میموریل
- عرقِ گلابـ آپ کے حسن کا محافظ :جلد کی حفاظت کے لیے عرق گلاب کے مفید نسخے .......
- گھر کا معالج : گلے کے امراض اور تکالیف میں آرام کا دینے والے آسان گھریلو ٹوٹکے....
- کچن کاسمیٹکس .... جلد کو چمک دار بنانے میں مفید کینو کے چھلکے...عارفہ خان
- بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں ....محمد نبیل عباسی
- کیفیاتِ مراقبہ: جسمانی اور ذہنی صحت میں بہتری کے لیے مراقبہ سے مدد ....
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ اسم اعظم الحیٔ، القیوم کی تاثیر....
- قرآنی انسائیکلو پیڈیا: عربی لفظ جوف اور جوّ کے معنی اور تشریح ....ادارہ–
- دُعاؤں سے علاج : صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے دعائیں اور وظائف....
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
روحانی ڈاک:
لڑکے کی شادی میں رکاوٹ!
داماد کا اپنی ساس سے بیٹی کے ورثے کا مطالبہ
آٹھ مہینوں میں گھر کے چار افراد کا انتقال....
جوان لڑکا دلدل میں پھنس گیا
دشمن کی چالوں سے حفاظت کیسے ہو....؟
غربت سے چھٹکارے کے لیے ایک وظیفہ!
شکی شوہر دوسری عورتوں کے ساتھ گھومتے ہیں
امید و ناامیدی کے درمیان....
عملِ بد کے اثرات....
اکلوتی بیٹی کے رشتے میں پریشانی
میاں بیوی میں کشیدگی
دکان میں برکت کے لیے وظیفہ....
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں