Read Online
Roohani Digest : January 2023
Qalandar Baba Auliya Special Edition
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
قلندر بابا اولیاءؒ نمبر کی مناسبت سے خصوصی مضامین
- روشنی کا مینار:قلندر بابا اولیاء ؒ کی شخصیت کے چند اعلیٰ اوصاف..خواجہ شمس الدین عظیمی، ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی، احمد جمال، بلقیس بی بی، نثار علی بخاری، شمشاد احد، رؤوف احمد اور باباصاحب ؒ کی صحبت میں رہنے والی چندہستیوں کے تاثرات....
- کامیابی کے لیے انفرادیتـ پیدا کیجیے!!.... قلندر بابا اولیاء ؒ کے مطابق خود کو منوانا اور بہتر سے بہتر کارکردگی کی خواہش کرنا انسان کی سرشت میں شامل ہے۔
- ایک وقتـ میں تین کام....روحانی مفکر حضرت قلندر بابا اولیاء ؒ نے ایسے لوگوں کو پسند فرمایا ہے جو اپنی ذہنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرتے ہیں ۔ -
- اچھا سوچیں اچھا کریں اور کامیابی پائیں.... قلندر بابا اولیاء ؒکی تعلیمات کے مطابق
- مثبت طرزفکر زندگی کے ہر شعبہ میں اور ہر قسم کے حالات میں ثابت قدم رہنا سکھاتی ہے ۔
- اعتدال کا راستہ ....حضرت قلندر بابا اولیاء ؒ نوعِ انسانی کو اعتدال کی راہ دکھاتے ہوئے سمجھاتےہیں کہ اس حقیقت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کہ مادّی زندگی کُل زندگی کا نصف ہے ۔
- مراقبہ ہال : سلسلہ عظیمیہ کے زیر انتظام قائم تربیت اور تعلیم کے مراکز کے تعارف ....
- سلسلہ عظیمیہ کی تعلیمات : روحانی تربیت کا پہلا سبق ....ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- شرح لوح و قلم : قلندر بابا اولیاء ؒکی تصنیف کی تشریح ایک نئے انداز میں ... خواجہ شمس الدین عظیمی
- خواجہ شمس الدین عظیمی کی درسی کتب … نصاب میں شامل کتابوں کا تذکرہ....
- فروغِ علم کے لیے سلسلہ عظیمیہ کی خدمات … چند علمی اداروں کا تعارف ....
- صدائے جرس: روحانی کلاس سے ویڈیو خطاب ...خواجہ شمس الدین عظیمی...
- نام ، ہماری زندگی اور شخصیت :برج دلو کےتحت پیدا ہونے والوں کے نام ....زویا علی
- صوفی بزرگـحضرت بابا کریم بخشؒ :حیات و تعلیمات.. سہیل احمد عظیمی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 15)....ادارہ–
- یوگا کی مشقوں سے پائیں صحت مند زندگی:ذہنی ، روحانی اور جسمانی صلاحیتوں کے لیے .......
- مچھلی کھائیے ، بیماریاں بھگائیے.... مچھلی ذہنی و جسمانی صحت کا ذریعہ...
- ماں اور بچے کے لیے غذائیت کی بے حد اہمیت ہے....راشدہ عفت میموریل
- گھر کا معالج : تکالیف میں آرام کا دینے والے گھریلو اجزاء اور آسان ٹوٹکے....
- انجیر.... انجیر میں کوموجود غذائی اجزاء بیماریوں کا مقابلہ کرنے میں مفید ...
- زیتون کے تیل سے پائیں اچھی صحت اور دل کشی ....خشک جلد کے لیے مفید.......
- شہد کئی امراض سے دور رکھتا ہے ....شہدسے صحت بہتر اور عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے...
- بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں ....محمد نبیل عباسی
- کیفیاتِ مراقبہ: احساسِ محرومی، یکسوئی اور اعتماد میں کمی سے نجات کے لیے مراقبہ ....
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ المحیی المیت کی تاثیر....
- قرآنی انسائیکلو پیڈیا: عربی لفظ جاس اور جوع کے معنی اور تشریح ....
- دُعاؤں سے علاج : خود اعتمادی اور ذہنی یکسوئی کے لیے دعائیں اور وظائف....
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
روحانی ڈاک:
فہم و بصیرت میں اضافے کا آسان عمل!
اعصابی تقویت کے لیے ایک مفید نسخہ
زچگی کے بعد ڈپریشن
دنیا میں ایسے....مرد بھی ہوتے ہیں....؟
بڑے میاں کا رشتہ
باپ کا سخت رویہ
رزق میں برکت کے لیے وظیفہ
بڑی عمر کی لڑکی اور برادری کا فرق
رشتوں پر بندش، غریب بچوں کو تعلیم
آخر یہ جنریشن گیپ کیوں....؟
احساس کم تری سے نجات
بیٹیوں کے نصیب کھل جائیں....
شادی کے بعد بھی ‘‘خوشی’’ سے محروم
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں