Read Online
Roohani Digest : December 2020
Evil Eye Special Edition
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
نظر بد سے حفاظت نمبر کی مناسبت سے خصوصی مضامین
- العین حق ....نظر بد سے متعلق حقائق اور علاج اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ....
- نظر بد سے حفاظت ....نظربد کی وضاحت اور ان سے نجات و حفاظت کے لیے تدابیر....
- ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کی کتاب نظر بد اور شر سے حفاظت سے انتخاب....
- چشم بد دور ....صحت، حسن، کاروبار ، رشتوں میں رکاوٹ یا بندش اور تعلیمی یا فنی صلاحیتوں پر نظر سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور خواجہ شمس الدین عظیمی کے تجویز کردہ روحانی علاج ....
- نظر بد ایک اٹل حقیقت ....آج بھی ترقی یافتہ ممالک سمیت دنیا کے ہر خطہ ، ہر قوم اور ہر ثقافت میں نظربدکے منفی اثرات کو ماننے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے.... ابنِ وصی
- نظر کی قوت ....جب انسان مثبت یا منفی طور پہ کسی چیز پر یکسو ہوجاتا ہے تو اس کے دماغ کے برقی اشارے ایک زبردست چارج پیدا کرتے ہیں۔ اس چارج میں بھرپور طاقت اور تاثیر موجود ہوتی ہے۔
- نگاہ ....جدید سائنس یہ مانتی ہے کہ دیکھنے کی اپنی تاثیر ہوتی ہے ۔نظر لگتی بھی ہے اور اس کے انتہائی منفی یا مثبت اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ نظرِ بد سائنسی تحقیقات کی روشنی میں.... حنا عظیم
- آئی ریڈو لوجی..... آپ کی آنکھیں آپ کے جسم کا آئینہ ہیں، جسم میں موجود بیماریوں یا تکالیف کا عکس آنکھوں میں ضرور نمایاں ہوجاتا ہے۔ چشم شناسی کے اس علم کو آئی ریڈولوجی کا نام دیا ہے۔
- اکیسویں صدی میں بھی اکثر لوگ نظربد کے اثرات پر یقین رکھتے ہیں.... ترقی یافتہ اور پس ماندہ ممالک میں نظر بد پر اعتقاد کے متعلق عالمی سروے ....ہرمیس
- دعاؤں سے علاج : نظر بد اور ٹوک سے حفاظت کے لیے دعائیں اور وظائف ....
- نام ، ہماری زندگی اور شخصیت :برج جدی کےتحت پیدا ہونے والوں کے نام ....زویا علی
- صوفی بزرگ حضرت بابا کریم بخشؒ ....حیات و تعلیمات... سہیل احمد عظیمی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 14)....ادارہ
- صحت کے معاملے میں خواتین کی لاپرواہی.... راشدہ عفت میموریل...
- سردیاں انجوائے کیجیے صحت کے ساتھ:ذیابیطس کا غذا سے علاج ممکن ہے......
- سرد موسم کے مزے دار صحت بخش مشروبات ....جو قدرتی اجزاء سے بھرپور ہیں ..
- ڈرائی فروٹس .... کینسر، ذیابیطس اور کئی بیماریوں میں مفید...
- سرد موسم میں نزلہ ، زکام ، کھانسی اور گلے کی خراش سے نجات....
- گھر کا معالج : تیزابیت سے چھٹکارے کے لیے آسان گھریلو ٹوٹکے....
- کچن کاسمیٹکس : داغ دھبوں اور جھائیوں سے نجات کے قدرتی ٹوٹکے.... ....عارفہ خان
- بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں ....محمد نبیل عباسی
- کیفیاتِ مراقبہ: چڑچڑے پن، مایوسی اور ڈپریشن میں کمی کے لیے مراقبہ ....
- قرآنی انسائیکلو پیڈیا: عربی لفظ جاز /جوز کے معنی اور تشریح ....
- نظر بد اور شر سے حفاظت :مکان پر اثراتِ بد ..آخری قسط
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ المحصی، المبدی المعید ....
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..
روحانی ڈاک:
حسد، نظر بد سے حفاظت
شفقت کا ناجائز فائدہ
جھگڑالو بہو کی باتیں
بندش!
پڑھائی پر نظر بد!
بیٹا سسرال کا ہوگیا
بیٹیوں کی شادی میں رکاوٹیں
نہ جانے کس کی نظر لگ گئی!
بوڑھی ماں کا کوئی پرسان حال نہیں
معاشی پریشانیاں
پیر صاحب سب جانتے ہیں....؟
نظر بد اور شر سے حفاظت
رکاوٹوں نے بیمار کر ڈالا
ساس تنگ کرتی ہیں
چلتے کاروبار پر آسیب یا نظر بد کے اثرات سے نجات کیسے ملے؟
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں