روحانی ڈائجسٹ نومبر 2022ء کا سرورق
گھر گرہستی نمبر
Read Online
November 2022
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
گھر گرہستی نمبر کی مناسبت سے خصوصی مضامین
- صدائے جرس:اللہ نے عورت اور مرد دونوں کو صلاحیتیں عطا کیں ہیں۔ خواجہ شمس الدین عظیمی
- مراقبہ برائے خاتونِ خانہ : شوہر ، بچوں اور دیگر اہل خانہ سے ذہنی ہم آہنگی ، مثبت طرزِفکر ، صبر وقناعت اور اعلیٰ اخلاق نیز گھریلو کاموں کی خوش اسلوبی سے ادائی، نظم و ضبط کی پابندی ، بہتر قوتِ فیصلہ و خود اعتمادی کے لیے مراقبہ سے استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- خواتین پر پیغمبرِ اسلام ﷺ کے احسانات ....اسلام نے عورت کو بہت حقوق دئیے ہیں۔
- عورت کے تین رُوپ ، ساس بہو اور نند:گھر کے پُرسکون ماحول کا انحصار ، ان تینوں کے متوازن روئیے پر ہے ۔
- محض ہاؤس وائف ہی نہیں ہوم میکر کا کردار ادا کیجیے.... خاتون خانہ کے لیے انگریزی میں لفظ ہاؤس وائف رواج پاگیاہے وہ ہمارے خیال میں غلط ہے، اس کے لیے صحیح لفظ ہاؤس وائف کی جگہ ہوم میکر ہوناچاہیے...
- مظلوم بننا چھوڑیں اور اپنا محاسبہ کیجیے ..... الفاظ کے نشتر یا طعنوں سے نہ ہم معاشرے میں کوئی نمایاں مقام حاصل کرسکتے ہیں اور نہ ہی خود عزت و تکریم پاسکتے ہیں۔
- خواتین زیادہ کیوں بولتی ہیں....؟.... بعض خواتین اپنی زیادہ توانائی، اپنے خیالات، جذبات و احساسات فضول اور بے کار کی باتوں میں ضائع کردیتی ہیں ۔
- گھریلو خواتین کی مشکلات.... گھریلو خواتین، کے لیے چند ایسی تجاویز جو ذہنی اور نفسیاتی توازن بحال رکھنے میں معاون ہوسکتی ہیں....
- گھریلو کاروبار کے ذریعے معقول منافع حاصل کریں .... گھریلو خواتین اب گھر بیٹھے واٹس ایپ اور فیس بُک پر آن لائن کما سکتی ہیں ....
- فُرصت نہیں ہے!! آخر کیوں؟… ایسی خواتین کے لیے چند مشورے جنہیں تھکن یا کام کی زیادتی کی شکایت ہے …
- آج کیا پکائیں ؟!!… یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر گھر میں لازمی طور پر دہرایا جاتا ہے۔ چند اصول ، جن کی مدد سے آپ کو روزانہ کا مینیو ترتیب دینے میں اُلجھن نہیں رہے گی vvv....49
- خواتین میں ہڈیوں کی کم زوری کے مسائل … ہمارے ملک میں گھریلو خواتین ، اپنی ہی عمر کے مردوں کے مقابلے میں ہڈی اور جوڑ کی تکالیف میں کئی گنا زیادہ مبتلا دیکھی گئی ہیں۔ vvv....67
- خواتین کا اہم مسئلہ خون کی کمی… چند غذاؤں کا تذکر ہ جن سے خون کی کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے...
- سلیقہ مند خواتین ایسا کرتی ہیں !!… گھریلو خواتین کے لیے مفید مشورے ...
- دعاؤں سے علاج : خاتونِ خانہ کے مسائل اور گھریلو پریشانیوں کے حل کے لیے دعائیں....
- نام ، ہماری زندگی اور شخصیت :برج قوس کےتحت پیدا ہونے والوں کے نام ....زویا علی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 13)....ادارہ
- بچوں کو ٹھنڈ لگنا.... سرد موسم میں بچوں کی دیکھ بھال .... راشدہ عفت میموریل...
- ذیابیطس کے ساتھ صحت مند زندگی کیسے ؟:ذیابیطس کا غذا سے علاج ممکن ہے.......
- کھانے کی نہیں صحت کی فکر کیجیے....دسترخوان پر سوچئے ضرور کہ کیا کھانا چاہیے کیا نہیں ؟ ..
- سیٹرس گیملی .... وٹامن سی کا خزانہ۔ تُرش رسیلے پھلوں کا خاندان ...
- کئی امراض میں مفید: چکوترا.... چکوترا، شوگر اور کولیسٹرول کنٹرول کرتا ہے ....
- کچن کاسمیٹکس : جلد کی شادابی اور نکھار کے لیے دہی کے نسخے ....عارفہ خان–
- بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں ....محمد نبیل عباسی –
- کیفیاتِ مراقبہ: چڑچڑے پن، مایوسی اور ڈپریشن میں کمی کے لیے مراقبہ ....
- محفلِ مراقبہ:
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ الولی الحمید کی تاثیر ....
- قرآنی انسائیکلو پیڈیا: عربی لفظ جور /الجار کے معنی اور تشریح ....
- نظر بد اور شر سے حفاظت :مکان پر اثراتِ بد اور آسیب ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نام ، ہماری زندگی اور شخصیت :برج عقرب کےتحت پیدا ہونے والوں کے نام ....زویا علی
روحانی ڈاک:
والد کی جائیداد، دادا نے بانٹ دی....
بےروزگار شوہر کے بیوی سے مطالبات!
بیٹیوں کی طرف سے لاپرواہ ماں....
امتحان میں کام یابی کے لیے دعا
شوہر کی غیر عورتوں میں دل چسپی کیسے ختم ہو....؟
نظر بد اور ٹوک
دوسری بیوی کے مسائل
میکے والے اکسا رہے ہیں
اولاد کا نہ ہونا، صرف عورت ہی ذمہ دار ہے....؟
بچوں کو نظر لگنے سے کیسے بچایا جائے....؟
لاپرواہ غیر رومانوی شوہر
بہو نے دوریاں پیدا کردیں....
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں