روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2022ء کا سرورق
Read Online
October 2022
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
ربیع الاول کی مناسبت سے خصوصی مضامین
- صدائے جرس:خطبہ حجۃ الوداع کا پیغام …خواجہ شمس الدین عظیمی
- سیرت طیبہ :مسلمانوں کے باعزت ہونے کاباوقار ہونے کا اور پوری دُنیا پر غلبہ حاصل کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ کو بار بارپڑھیں، ....خواجہ شمس الدین عظیمی
- پاکستان کو درپیش مسائل؛ اسوۂحسنہ سے رہنمائی.. اللہ اور رسول ﷺ کے احکامات اور تعلیمات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے مسلمانوں کا معاشرہ ہم آہنگی، اتحاد، تعاون، خیر و فلاح کے ثمرات سے محروم ہونے لگتا ہے۔ -ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- مشکلات سے نجات اور کامیابیوں کے لیے مسنون دعائیں:پریشانیوں سے نجات، مسائل کے حل، بیماریوں سے شفا کے لیے رسول اللہﷺ کی مسنون دعائیں سکون ، کامیابی اور شفا کا ذریعہ ہیں....
- استخارہ کب او کیسے کیا جائے....؟؟ کوئی کام کرنے سے پہلے استخارہ کرنا سنّت ہے ۔استخارہ دراصل اللہ تعالیٰ سے مشورہ کرنا ہے....
- درُودشریف کی برکتوں سے ذہنی و جسمانی امراض کا علاج .....
- حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی خدمت اقدس میں ہدیہ صلٰوۃ و سلام بھیجنا رسول اللہ ﷺ کے ہر امتی کے لیے بہت بڑی سعادت ہے۔
- حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے معجزات.... رسول اکرمﷺکے معجزات کا تذکرہ قلب و روح کی تازگی اور شجر ایمان کی سیرابی کا سبب ہے۔
- مجالسِ نبویﷺان مجالس میں ہدایت، ارشاد، اخلاق اور تزکیہ نفوس کی باتوں کے ساتھ عام لوگوں اور فلاح و بہبود کے مسائل کے حل کیے جاتےتاہم یہ مجلسیں شگفتہ مزاجی کے اثر سے خالی نہ تھیں....شبلی نعمانی
- نبی اکرمﷺ کی فصاحت و بلاغت....آ پﷺ کی زبان سے ایسے حکیمانہ جملے صادر ہوتے جو حکمت و دانائی میں اپنی مثال نہیں رکھتے تھے....پیر کرم شاہ الازہری
- قیامِ امن اسوہ ٔ رسول کی روشنی میں … حضور اکرم ﷺ انسانیت کو دعوتِ امن دینے آئے .... تاکہ انسانی معاشرہ اطمینان وسکون کی زندگی گزار سکے۔....پروفیسر ڈاکٹر عبدالرشید
- صحت و تن درستی بذریعہ تعلیماتِ نبوی ﷺ … اسلام وہ اولین مذہب ہے جس نے طہارت و صفائی کو لازم قرار دیا ۔ حضور ﷺ کی تعلیمات فکری اور جسمانی صحت پر زور دیتی ہیں....حکیم محمد سعید
- طبِ نبوی ﷺ … پیغمبر اسلام ﷺ نے جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی ہدایات دی ہیں ....امام ابن قیم الجوزیہ
- ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ۔ سیرت طیبہ ﷺسے رہنمائی … ڈاکٹر حمید اللہ
- نام ، ہماری زندگی اور شخصیت :برج عقرب کےتحت پیدا ہونے والوں کے نام ....زویا علی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 12)....ادارہ
- کامیابـ بزنس مین آپ بھی بن سکتے ہیں....نوجوانوں کے لیے مشورے ...
- اچھی تربیت کے لیے بچوں کا مزاج جانیئے.... .راشدہ عفت میموریل... –
- آئیزما.... علاج سے غفلت نہ برتیں ....آئیزما میں مفید چند غذائیں....
- ایک سیب روزانہ .... اچھی صحت کا ضامن ! ....سیب دل کے امراض میں مفید ....
- شہد سے صحت :اینٹی آکسیڈینٹس، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات کا حامل شہد ...
- صحت کے لیے سبزیاں بہت ضروری ہیں.......
- ڈائیٹنگ کے بغیر وزن کم کرنا مشکل کام نہیں .... وزن کم کرنے والی غذائیں ...
- کچن کاسمیٹکس : پھل اور سبزیوں کے ذریعہ ٹونر اور کلینزر بنانے کے لیے نسخے ....عارفہ خان–
- بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں ....محمد نبیل عباسی –
- کیفیاتِ مراقبہ: خود اعتمادی میں اضافہ اور سستی کاہلی سے نجات ....
- قرآنی انسائیکلو پیڈیا: عربی لفظ جواد /الجیاد اور جُودی کے معنی اور تشریح ....
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ القوی المتین کی تاثیر ....
- نظر بد اور شر سے حفاظت :مکان کا بھاری پن ..– ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- دُعاؤں سے علاج : کامیابی، ترقی اور برکت کے لیے دعائیں....
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
روحانی ڈاک:
ایک گھرانہ ....تین پیر
چلتے کاروبار پر بندش ، نقصانات!
ذہین بیٹا امتحانات سے پہلے بیمار
اعلیٰ تعلیم رشتے میں رکاوٹ
شکی بیوی سے پریشان شوہر
بال گھنے اور مضبوط ، مفید نسخہ
شوہر کے مالی مطالبات....
حمل پر بندش سے نجات ،وظیفہ
رزق میں برکت کے لیے وظیفہ
بےروزگاری سے مایوس بیٹا
اُسے شادی میں دل چسپی نہیں
ذیابیطس کی وجہ سے کم زوری، ازدواجی تعلقات متاثر!
دادا کے ورثے پر خاندان میں شدید لڑائیاں
والد کے غصے اور عیاش مزاجی نے بیٹے کو نفسیاتی مریض بنادیا
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں