شفاء نمبر
Read Online
September 2022
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
شفاء نمبر سے نجات نمبر کی مناسبت سے خصوصی مضامین
- صدائے جرس:اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے … خواجہ شمس الدین عظیمی
- امراض سے شفاءکے لیے دعائیں:امراض سے شفا کےلیے قرآنی آیات اور مسنُون دعائیں....
- روحانی ڈیفنس سسٹم :بیماریوں سے مدافعت کا روحانی نظام ....ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- مائنڈ فُل نیس:ذہنی سکون اور امراض سے نجات کا بہترین ذریعہ مائنڈ فل نیس اور مراقبہ ....
- رنگ روشنی اور آواز :فطرت کی ان توانائیوں میں صحت، مسرت اور سکون پوشیدہ ہے۔ ....
- فینگ شوئی :فطری اصولوں کے تحت گھر کا ماحول ، صحت مندی اور ذہنی سکون کا باعث ۔ ....
- ریفلیکسولوجی:قوت لامسہ کے ذریعے صحت بخش توانائی کی ترسیل ، لمس کے کرشمے ....
- الیکژینڈر تکنیک :جسم کے فطری توازن سے ذہنی اور جسمانی طور پر چاق و چوبند رہیے ....
- جیم تھراپی :پتھروں، نگینوں اور جواہرات کے انسانی زندگی پر اثرات ....
- جانور پالیں، امراض سے نجات پائیں : کئی ذہنی مسائل میں Petتھراپی مفید ہے ....
- ریکی:کائناتی حیاتی توانائی ریکی بہت سی نفسیاتی اور جسمانی بیماریوں میں فائدہ مند ....
- یوگا:ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے سائنس کی مشقیں اور یوگا آپ کے مددگار....
- آکوپنکچر:چینی طریقہ علاج میں سوئیوں کے ذریعے درد، تکالیف اور بیماریوں کو دُور کیا جاتا ہے....
- اروماتھراپی:خوشبو کی مدد سے اسٹریس، انزائٹی ، ٹینشن اور ڈپریشن جیسے مسائل سے چھٹکارا ....
- ورزش:علاج میں دوا جیسی بہتر.... ورزش سے اعصاب کو طاقت اور جسم کو صحت ملتی ہے ....
- مارننگ واک:ادویات کا نعم البدل سستا اور دیرپا علاج ....پیدل چلیں، تن درست توانا رہیں...
- صحت کی حفاظت کے لیے سورج ہی کافی ہے : سن لائٹ تھراپی کے انسانی صحت پر اثرات...
- واٹرتھراپی:پانی کے ذریعے علاج .... اچھی صحت پانے کا ایک آسان اور سستا طریقہ ....
- احتیاط!، کئی بیماریوں کا علاج:حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل کرکے بیماریاں بھگائیں....
- جڑی بوٹیوں کا استعمال دنیا بھر میں بڑھتا جارہا ہے: ہربل میڈیسن ہر گھر میں موجود ہے ....
- غذا سے علاج کریں:نیچروپیتھی ، توانائی سے بھرپور متوازن غذا سے علاج
- دعاؤں سے علاج :جسمانی و روحانی امراض سے شفاءکے لیے دعائیں....
- درختـ ہمارے دوستـ:درخت صحت مند معاشرے کے لیے ضروری ہیں ....
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 11)....ادارہ
- نام ، ہماری زندگی اور شخصیت :برج میزان کےتحت پیدا ہونے والوں کے نام ....زویا علی
- بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں ....محمد نبیل عباسی
- کیفیاتِ مراقبہ: ڈر،خوف، منتشر خیالی اور چڑچڑے پن سے نجات ....
- محفلِ مراقبہ:
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ الحق الوکیل کی تاثیر ....
- قرآنی انسائیکلو پیڈیا: عربی لفظ جواب کے معنی اور تشریح ....
- نظر بد اور شر سے حفاظت :بچوں میں نظر بد کے مسائل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
روحانی ڈاک:
کاروبار میں رکاوٹیں، کیا مکان بھاری ہے....؟
رشتوں میں رکاوٹ دور کرنے کے لیے دعا....
نند کے برے رویے سے کیسے بچا جائے....؟
دوسری بیٹی کے رشتے میں پریشانی کیسے دور ہو...؟
بڑھاپے میں رنگ رلیاں مناتے شوہر کو کیسےسمجھائیں؟
زمین واپس مل جائے
سخت مزاج ساس
جوان لڑکا نشے کی لت میں....
کاروبار ٹھپ ہوتا جارہا ہے
جوانی میں جذباتی خیالات
مالی آسودگی....؟
بہن بھائیوں میں نفرت
ساس بھی کبھی بہو تھی
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں