Read Online
Roohani Digest : May 2023
Live Long Life
The PDF File is Only Accessible for Premium Members,
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
For Reading All New Roohani Digest
You Can Subscribe Us on
Subscription Fee
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
By $10 / Rs.1000 only Per Year (12 Month)
For Pakistan
EasyPaisa - 03418746050
JazzCash - 03032546050
For other Country
Bank Transfer
Bank Transfer
IBAN PK19HABB0015000002382903
or EMail us @ - digest.roohani@gmail.com,
Whatsapp No (Messages Only)- 03418746050
Call Phone : +92- 21- 36606329
اس شمارے میں
اس ماہ کے خاص مضامین
- صدائے جرس: روشنیوں کا اسراف عمر گھٹاتا ہے...خواجہ شمس الدین عظیمی
- بلیو زون : دنیا کے چند خطے ایسے بھی ہیں جہاں لاکھوں لوگ صحت مند رہتے ہوئے سو سال سے زیادہ عمر پاتے ہیں....ابن وصی
- بڑھاپا ، اسٹیٹ آف مائنڈ…بڑھاپے کا تعلق عمر سے نہیں ذہن سے ہے۔
- عمر کے ہر حصہ میں دماغ کو صحت مند کیسے رکھا جائے…؟؟ بڑھاپے کو روکنا ممکن نہیں مگر اپنے ذہن کو ہم عمر کے ہر دور میں فٹ رکھ سکتے ہیں۔ حنا عظیم
- طویل اور صحت مند زندگی …طویل اور صحت مند زندگی کا راز مراقبہ، یوگا، الیگژینڈرتکنیک، دیسی طب اور پُر سکون طرز زندگی میں پوشیدہ ہے....
- ریٹائرمنٹ زندگی کا اختتام نہیں …تاریخ میں ایسی بے شمار مثالیں موجود ہیں کہ بہت سے لوگوں نے اپنی عمر کے آخری حصے میں معاشرے یا سوسائٹی کی خدمت کے لیے بڑےبڑے کارنامے انجام دیئے اور دنیا سے اپنی عظمت منوائی۔
- جیتے رہیے 100 سال تک ، مگر کیسے ؟؟…آپ چاہے عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں اپنا طرزِ زندگی بدل کر اپنی عمر میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
- بُڑھاپا آگیا تو کیا ہوا، دل کو جوان رکھیے …طویل اور صحت مند زندگی کا راز مثبت سوچ میں پوشیدہ ہے۔ خود اعتمادی، قوتِ ارادی، حوصلہ، امید
- صحت مند جسمانی سرگرمیاں عمر میں اضافہ کرسکتی ہیں:اگر ہم مستقل سرگرم عمل رہیں تو بڑھاپے کی بہت سی علامات بیس تیس برس کے لیے ٹل جاتی ہیں...
- دُعاؤں سے علاج :پیرانہ سالی اور بزرگوں کے مسائل کے لیے دعائیں اور وظائف-
- تعمیرِ شخصیت اور کردار سازی :والدین اور نوجوانوں کے لیے...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- کاروانِ طریقت: اس ماہ ان برگزیدہ ہستیوں کا یومِ وصال ہے........ امام بری سرکار، امیر خسرو
- سلسلہ عظیمیہ کی تعلیماتـ....تربیت کے اثرات ور متوقع نتائج ...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- شرح لوح و قلم:قلندر بابا اولیاء کی تصنیف کی تشریح ایک نئے اندازمیں....خواجہ شمس الدین عظیمی
- صوفی بزرگـحضرت بابا کریم بخشؒ :حیات و تعلیمات..سہیل احمد عظیمی
- اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 19)....
- بچوں کی کردار سازی: بچوں کو ضدی اُن کے والدین بناتے ہیں .... ماہ رخ اکمل
- ہڈیوں کی بوسیدگی ، Osteoporosis....: ایک تکلیف دہ مرض ....
- گھر کا معالج:گردوں میں پتھری سے نجات کے لیے آسان گھریلو ٹوٹکے ...
- بچوں کا روحانی ڈا ئجسٹـ:دلچسپ کہانیاں اور منفرد کھیل ...محمد نبیل عباسی
- کیفیاتـِ مراقبہ :ذہنی یکسوئی اور پرسکون نیند کے لیے مراقبہ سے مدد ...
- قرآنی انسائیکلوپیڈیا....عربی لفظ حب کے معنی و مفہوم اور تشریح ... ادارہ
- اسماء الحسنیٰ سے مشکلاتـ کا حل :اسم الٰہیہ المقدم المؤخر الاول الاخر کی تاثیر ...
- روحانی ڈاک:لاعلاج امراض ، پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
- کاروبار میں کامیابی کیوں نہیں ملتی....؟
- اولادمیں تاخیر، شوہر اپنے ٹیسٹ کے لیے تیار نہیں؟
- اولاد ِنرینہ کے لیے وظیفہ....
- حقوق العباد ادا نہ کرنے کی سزا....؟
- ماں باپ کی لڑائیاں....
- معمولی شکل و صورت رشتے میں رکاوٹ....
- شوگر کی بیماری سے نجات مل جائے....
- وظیفے کی مدت پوری ہونے سے پہلے ہی رشتہ طے ہوگیا
- ساتھی کی راہوں میں کانٹے بچھانے والا....
- Why is the son upset with the father...?
- Anxiety, Phobia, Depression & Meditation
- Wazeefa for Anger Management
- How to resolve a stalled promotion?
- A Man is worried about his Marriage
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں