روحانی ڈائجسٹ نومبر 2018ء کا سرورق |
Roohani Digest 2018 November
========================================================================
کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت اس ڈائجسٹ کے مضامین بلا اجازت شائع نہیں کیے جاسکتے۔
مضمون کا کوئی حصہ کسی کتاب میں شامل یا انٹر نیٹ پر شئیر کرتے ہوئے روحانی ڈائجسٹ کا حوالہ ضرور تحریر کریں۔
========================================================================مضمون کا کوئی حصہ کسی کتاب میں شامل یا انٹر نیٹ پر شئیر کرتے ہوئے روحانی ڈائجسٹ کا حوالہ ضرور تحریر کریں۔
Roohani Digest 2018 November
ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ نومبر 2018ء
درود و سلام کی برکتوں سے زندگی پرسکون بنائیے۔
معاشرتی مسائل اور معاشی مشکلات سے نجات کے لیے مسنون دعائیں۔
شخصیت اور زندگی میں بہتری لانے کے لیے تعلیمات نبوی ؐسے رہنمائی۔
حضرت صابر کلیری کی تعلیمات و کرامات اور آپؒ کے تجویز کردہ وظائف!
نومبر میں پیدا ہونے والوں اور شادی کرنے والوں کے لیے خاص تحریر۔
بیٹی کی شادی میں تاخیر سے نجات کے لیے وظیفہ۔۔۔۔
بڑھاپے میں رنگ رلیاں منانے والے شوہر کو راہ راست پر کیسے لایا جائے؟
معاشی مسائل سے چھٹکارے اور ملازمت کے حصول کے لیے دعائیں۔
مائنڈ فلننیس سائنس کی ایک نئی شاخ نیورو کارڈیولوجی۔ دل اپنا دماغ رکھتا ہے۔
پتھر، نگینے اور جواہرات آپ کی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں؟
مستقبل کے طالب علم کمپیوٹری دماغ سے سوچیں گے؟
کمپیوٹیشنل تھینکنگ کیا ہے؟
بچوں پر نظر بد سے حفاظت کے لیے تعویذ
پڑھائی میں دل لگنے کے لیے وظیفہ
قرض سے نجات کے لیے دعا
نیند کی کمی اور بے خوابی کا روحانی علاج
جگن ناتھ... ممتاز مفتی
عنایت بی بی کا افضال... مرزا ادیب
کامیابی کی جانب پہلا قدم اُٹھائیے۔
چہل قدمی کیجیے....صحت اچھی ہوجائے گی....
آپ ملازمت سے بیمار تو نہیں ہورہے؟
اپنے حصے کا درخت لگائیے۔بڑھتی ہوئی حدت گھٹائیے۔
گھروں کو جراثیم سے محفوظ بنائیے۔
ڈیٹوکس ڈائٹ.... ڈائٹنگ کا ایک مختلف طریقہ۔