
Roohani Digest December 2021
اس شمارے میں
صدائے جرس: نام کیوں تبدیل نہیں ہوتا....خواجہ شمس الدین عظیمی
ہماری زندگی اور شخصیت پر نام کے اثرات:سائنس اور نفسیات کی روشنی میں .... زویا علی
پیرِ رومیؒ: مولانا جلال الدی رومی ؒکے کلام میں علم، معرفت اور حکمت کا رنگ نمایاں ہے ...ابن وصی
حضرت شاہ رکن عالم ملتانی ؒ: ملتان کے معروف بزر گ کی تعلیمات و کرامات کا تذکرہ ...
اگیا بیتال : انسان اور جنات میں دوستی کی ایک سنسنی خیز کہانی (قسط 2)....ادارہ
بے سکونی ذہنی امراض کا بنیادی سبب: بے سکونی گویا ذہنی امراض کی ماں ہے....
انسانوں کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: سماجی تقریبات میں کی باڈی لینگویج کی اہمیت ....ہرمیس
بریسٹ کینسر: پاکستانی خواتین میں تیزی سے پھیلتا ایک خطرناک مرض....
بچوں کا موسم سرما کے اثرات سے بچائیں :چند احتیاطی تدابیر....راشدہ عفت میموریل
سرد موسم کو انجوائے کیجیے !....موسم سرما میں خواتین کے لیے مفید ٹپس ....
جوڑوں کے درد سے راحت پائیے! گھریلو اشیاء درد میں نمایاں کمی لاسکتی ہیں....
دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کیجیے ....دماغ کے لیے صحت مند اور مفید غذائیں
خشک میوہ جات : ہڈیوں کی مضبوطی، وزن میں کمی اور اور دیگر کئی امراض میں مفید ہے ....
شہد سے صحت :بطور دوا اور غذاء طب و سائنس برسوں سے آزمودہ ....
چقندر.... خون میں ریڈ سیلز اور آئرن کی کمی پورا کرنے والی سبزی ....
سنگترہ .... وٹامن سی کا یہ خزانہ ، کئی بیماریوں میں مفید ہے ....
گھر کا معالج .... ماحول، آلودگی اور ناقص غذا کے آنکھوں پر اثرات ....
گھر یلو ٹوٹکے .... چھوٹے موٹے گھریلو مسائل کا نہایت آسان حل ....
خواتین کے لیے آسان گھریلو بیوٹی ٹپس ....
کچن کاسمیٹکس : ہربل فیس ماسک گھر پر بآسانی تیار کیجیے (حصہ 2)....عارفہ خان
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں ....محمد نبیل عباسی
قوس ِ قزح ...قارئین کی پسندیدہ تحریریں، شاعری، اقوال اور اقتباسات
اصلاحِ زبان: بعض الفاظ میں زبر زیر پیش کا غلط استعمال رائج ہے
مراقبہ: قسط17، روحانی نظریہ علاج اور رنگ و روشنی کا مراقبہ ....خواجہ شمس الدین عظیمی
کیفیاتِ مراقبہ: تمباکو نوشی اور نشہ سے نجات کے لیے مراقبہ سے مدد....
نظر بد اور شر سے حفاظت :نظر بد اور حسد کی وجہ سے معاشی مسائل.... ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اسم الٰہیہ الحلیم العظیم کی تاثیر ....
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: لفظ جنۃ اور جنون کے معنی اور تشریح ....
دعاؤں سے علاج : کم زور شخصیت اور منفی خیالات سے نجات کے لیے دعائیں ....
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ..ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
بزرگ کے بتائے وظیفہ سے اولادِ نرینہ کی خوشی مل گئی!
پانی کی بہت پریشانی ہے....
رشتوں پر بندش کیسے ختم ہو....؟
شوہر کی مکمل توجہ چاہتی ہوں....
اولاد کی خواہش....
ساس نندوں کے ساتھ نہیں رہنا!
بہن بھائیوں میں نفرت!
مراقبہ کے ذریعے شکی شوہر کا علاج!
گھر میں جنّات ٹہلتے رہتے ہیں!
سسرال والوں سے ڈر لگتا ہے....
لڑکپن کے مسائل اور والدین کی ذمہ داریاں....
شوہر کام پر نہیں جاتے....
عورت کی حق تلفیاں....
نوجوانی میں سفید بال!
دماغ کم زور ہے
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں