Roohani Digest September 2020
===================================
اس شمارے میں
صدائے جرس: خوش رہو نافرمانی نہ کرو....خواجہ شمس الدین عظیمی
انڈیا کے کئی ٹکڑے ہونے والے ہیں.... خالصتان کا قیام کتنی دور ہے
پاکستان کی معیشت میں بہتری : امریکی ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ؟
مراقبٔہ شکر :.... مغرب میں تیزی سے مقبول متبادل طریقہ علاج....ابن وصی
سلسلۂ عظیمیہ کی تعلیمات: لاشعوری استعداد میں اضافہ ....ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ : معرفت الٰہی کا ایک یگانہ روزگار امتزاج
انسان کو کھلی کتاب کی طرح پڑھئے: مستعد، چاق و چوبند کی باڈی لینگویج .....ہرمیس
رنگ، بروج اور آپ کی شخصیت : ستمبر میں پیدا ہونے والوں کا موافق رنگ۔ زویا علی
گھر صاف رکھیے صحت پائیے: صفائی موڈ، صحت اور تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارتی ہے۔
جھوٹ کا بدلہ جھوٹ: افریقی ادب کی ایک لوک داستان کا ترجمہ.... فرینک براؤنلی
پرورش : اپنے بچے کو پر اعتماد بنائیے ....پُر اعتماد بچے کی پہچان .... محمد زبیر/وجیہہ زبیر
جتی جاگتی زندگی : آپ بیتیوں پر مشتمل سلسلہ
خواتین اور ہڈیوں کے امراض : نوجوان اور کم عمر بچیاں بھی معذور بن رہی ہیں۔ شاہینہ عاطف
قوتِ معدافت بڑھانے والی غذائیں
غذاؤں کے ذریعے وٹامن ڈی کی کمی دور کیجیے
کچا پپیتا پکا پپیتا : بھوک لگانے اور کھانا ہضم کرنے والا پھل
پھل اور سبزیوں سے تیار کردہ کلینزر اور ٹونرز سے جلد خوبصورت بنائیں۔....صدف عامر
گھر کا معالج: سر درد کی شکایات دور کرنے کے لیے گھریلو نسخے....
تھوڑی سی سمجھ داری سے بچوں کی پرورش آسان .. راشدہ عفت میموریل
بچوں کا روحانی ڈائجسٹ : بچوں کے لیے کہانیاں ....محمد نبیل عباسی
کیفیاتِ مراقبہ: ڈر اور خوف سے نجات، نیند میں بہتری
مراقبہ: قسط 2.... خواجہ شمس الدین عظیمی
مطالعہ قرآن : اللہ کا نظام انصاف اللہ کی رحمت کا ایک حصہ ہے ۔ .... ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
قرآنی انسائیکلو پیڈیا: قرآنی لفظ جسد، تجسس اور جسم کے معنی و مفہوم اور تشریح ....
اسماء الحسنیٰ سے مشکلات کا حل : اللہ کے اسم کی تاثیر اور فوائد ....
نظر بد اور شر سے حفاظت : نظر، حسد، جادو اور دیگر مسائل کا حل ....ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
دعا سے علاج : ذاتی مکان اور دکان کے حصول کے لیے دعائیں...
روحانی ڈاک:لاعلاج امراض اور پیچیدہ روحانی و نفسیاتی مسائل کا حل ...ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
اپنے تاثرات سے آگاہ کریں